حرم سرا

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - زنان خانہ، امرا کی بیگموں اور لونڈیوں کے رہنے کا امکان۔

اشتقاق

معانی مترادفات اسم ظرف مکان ١ - زنان خانہ، امرا کی بیگموں اور لونڈیوں کے رہنے کا امکان۔ زنان خانہ (فارسی)